امتیاز علی فارسی ادب سے متاثر ہے اور اس فلم کے لئے حوصلہ افزائی ہے

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 05-September-2018

امتیاز علی  فارسی ادب سے متاثر ہے اور اس فلم کے لئے انہونے بہت باریکی سے .فارسی ادب سیکھانے میں توجہ دی ہیں  اور اس فلم کے لئے بہت حوصلہ افزائی  ہے۔

امتیاز علی  کی آنے والی فلم لیلیٰ مجنوں میں آپکو فارسی ادب فارسی ذبان اور انکی محبّت سے متاثر کرایا جاےگا لیلیٰ مجنوں ایک منفرد محبت کی کہانی، ایک منفرد مثال، ایک منفرد جنون جو صرف لیلا اور مجنو کی کہانی میں ہی دیکھنے کو ملتا ہے۔

فلم کے اہم کردار میں اویناش تیواری اور ترپتی ڈمر? ہیں اور یہ پوری کہانی کشمیر کے پس منظر پر مبنی ہے۔

ایکتا کپور اور امتیاز علی ایک بار پھرلیلیٰ مجنوں کی محبت کے قصے ناظرین کے سامنے پیش کرنے کے لئے تیار ہے اور تقریبا 42 سال کے بعد ناظرین کو لیلیٰ مجنوں  کی کہانی بڑے پردے پر دیکھنے ملے گی جس کا ہر کوئی بے صبری سے انتظار کر رہا ہے۔

امتیازعلی کی طرف سے پیش “لیلیٰ مجنوں ” ساجد علی کی طرف سے ہدایت ہے. بالاجی موشن پکچرس اور پر?ٹ? علی کی پی فلمز کی طرف سے تیار یہ فلم 7 ستمبر کو ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے۔