سلمان خان کے ساتھ کا م کر نے پر خو د کو خو ش قسمت سمجھتا ہوں: سنیل گروور

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 22-September-2018

ممبئی،۲۱؍ستمبر(پی ایس آئی) بالی وو ڈ کا میڈین اداکار سنیل گروور کا کہناہے کہ فلم’’’بھارت‘‘ میں سلمان خان کے ساتھ کام کر نے پر خو د کو خو ش قسمت سمجھتا ہوں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ سلمان خان کے ساتھ کام کر نے پر میں تھوڑا گھبرایا ہوا تھا۔لیکن جب سپر سٹارکے ساتھ کام کیا تو احسا س ہو اکہ وہ ایک متاثر کن شخصیت ہیں۔ان کے ساتھ کام کر کے بہت خو شی ہو ئی اور حوصلہ بھی ملا۔اداکار کا کہنا ہے کہ وہ سلمان خان کے ساتھ کر نے پر خو د کو خو ش قسمت سمجھتے ہیں۔