اجے دیو گن اور رنوویر سنگھ پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 08-October-2018

ممبئی۔(یو این این) بالی وڈ ادا کار اجے دیو گن اور رنوویر سنگھ پہلی بار ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار اجے دیو گن فلم’’’سمبھا‘‘ میں خصوصی شمولیت کر تے ہوئے نظر ا?ئیں گے۔دونوں اداکاروں کو ایک ساتھ پو لیس کے روپ میں دیکھا جائے گا۔ فلم میںاداکار اجے دیو گن کی شمولیت کلائمکس میں ایک مداح کر طور پر ہوتی نظر ا?ئے گی جبکہ دونوں اداکار پہلی بار ایک ساتھ کام کر تے ہو ئے دکھا ئی دیں گے۔۔فلم میں رنوویر سنگھ سارہ علی خان کے سارتھ نظر ا?ئیں گے۔واضح رہے فلم’’’سمبھا‘‘سپر ہٹ تیلگو فلم’’’ٹیمپر‘‘کا ریمیک ہے۔