ریاست

اس فیسٹیو سیزن میں ’’سوچ‘‘ کے ساتھ کریں اپنا وارڈ راب اپ گریڈ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 30-October-2018

پٹنہ(محمد ارشد) تہواروں کے سیز ن کو دھیان میں رکھتے ہوئے اس بار ’’سو چ‘‘ ایتھنک ڈریسیس میں کچھ انوکھے ٹر ینڈس لے کر آیا ہے تا کہ آپ پُرکشش لُک لے سکیں۔ چاہے دیوالی سلیبریشن ، شادیاں یا روا یتی تقر یب ہو ، اس تہوار کے موسم میں سوچ کے پاس ہر تقریب کیلئے کچھ نہ کچھ خاص ہے۔ ایتھنک ڈریسیس کو لے کر آپ کی ہر ضرورت کیلئے سوچ ایک ون اسٹا پ ڈسٹنیشن ہے۔ سو چ کے آئدا، آدھا ، انای ، کا یرا، سہر اور آرا کے نئے کلیکشن میں مختلف طرح کی ساڑیاں ، شلوار کمیز، لہنگے ، کرتیاں اور ریڈی ٹو اسٹیچ سو ٹ ہے ۔ اس فیسٹیول کلیکشن میں روایتی اند از میں کنٹیمپر ری ٹچ کے ساتھ ڈریسیس کا پر کشش کلیکشن شامل ہیں ۔ گہرے ٹون کلرس میں ہر ے، پیلے، نیلے اور گلابی سے لے ر نیوٹل شیڈ س میں آف وھائٹ اور بیج رنگ کے ڈریسس موجود ہیں ۔ اس کے علاوہ فلورل کلیکشن جو آپ کو پر کشش لُک دیں گے اور ملٹی پرنٹیڈ لیئر آئو ٹ فٹ بھی ہے جو ا ٓپ کو ماڈرن اور اسٹا ئلش لُک دیں گے ۔

About the author

Taasir Newspaper