بھاجپا شکتی کیندر کی میٹنگ منعقد

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 15-October-2018

ارریہ(عاشق رحمانی)، بھارتیہ جتاپارٹی فاربس گنج نگر کے شکتی کیندر کے ذریعہ گرلس میڈل اسکول کے بتھ نمبر 110 پر بتھ کمیٹی کی میٹنگ منعقد کی گئی۔ جس کی صدارت بتھ صدر امل اوجھا نے کیا۔ میٹگن مختلف پہلؤں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ جس میں بتھ کو مضبوط کرنے کے لئے عوامی رابطہ مہم چلاکر مرکزی حکومت کے ذریعہ چلائے جارہے عوامی فلاحی منصوبوں کو تفصیل سے لوگوں کو بتانا جیسے اجلوایا یاجنا وغیرہ منصوبوں سے متعلق لوگوں کو جانکاریاںدینا اور پارٹی مضبوطی پر توجہ دینا ۔موقع پر نگر صدر دھیرج پاسوان ، کمل بچن رائے، رام پرساد داسن ، رنویر کمار، پردیپ کمار، نریش گپتا وغیرہ موجودتھے۔