ریاست

جرائم پیشوں نے کیاپربھاکرٹھاکر کا قتل

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-October-2018

مظفرپور (اسلم رحمانی )مظفرپور ضلعے کےکٹرا آنچل نگوارا پنچایت کےبیسن پور میں بےخوف و بےلگام بدمعاشوں نے پربھاکر ٹھاکر نامی شخص کو کاگولی مارکر قتل کردیاہے پربھاکر اپنے کار سے گھر جارہاتھا کہ اسی درمیان بدمعاشوں نے انہیں گولی ماردی، توجہ طلب بات یہ ہے کہ ابھی مظفرپور کے سابق میئر سمیر کمار ہائی پروفائل قتل معاملہ اور دسیوں قتل اغواء، ڈاکہ زنی، لوٹ پاٹ، چوری، عصمت دری معاملے کو انجام دینے والے بدمعاشوں کا پتا ضلعی انتظامیہ لگابھی نہیں پائی ہے کہ آج پھر بے خوف بدمعاشوں نے ایک شخص کا گولی مارکر قتل کردیاہے۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar