فن فنکار

سنجوکے دل کے بہت قریب ہے‘دیا مرزا

Profile photo of Taasir Newspaper
Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-October-2018

ممبئی۔( یو این این )بالی وڈ اداکارہ دیا مرزاکا کہنا ہے کہ فلم سنجو میرے دل کے بہت قریب ہے ۔ اس فلم کی عکسبندی کے دوران مجھے بہت کچھ سیکھنے کو ملا ہے جو میرے کیریئر میں بہت مدد کرے گا۔دیا مرزا کا سنجو کے حوالے سے مزید کہنا تھا کہ انھیں میاں بیوی کے رشتے سے متعلق حیران کن بات کا تجربہ ہوا۔ سنجے دت کا اپنی اہلیہ کو سب کچھ سچ سچ بتا دینا بہت اچھا لگا، غلطیاں تو سب کرتے ہیں لیکن ان کو مان لینا بڑے دل والے انسان کا ہی کام ہے۔

About the author

Profile photo of Taasir Newspaper

Taasir Newspaper

Skip to toolbar