ریاست

گور نر اور وزیراعلیٰ نے لوک نائک جے پرکاش کو پیش کیا خراج عقیدت

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-October-2018

پٹنہ(تاثیربیورو)آج لوک نائک جئے پرکاش نارائن کے 116ویں سالگرہ کے موقع پر انکم ٹیکس گولمبر پر واقع ان کے مجسمہ کے پاس منعقدسرکاری تقریب میں گورنر جناب لال جی ٹنڈن ، وزیر اعلیٰ جناب نتیش کمار نے لوک نائک جے پر کاش نارائن جی کے مجسمہ پر گلپوشی کر کے ان کو جزباتی خراج عقیدت پیش کیا ۔

اس موقع پر نائب وزیر اعلیٰ جناب سشل کمار مودی ، سڑک تعمیرات کے وزیر جناب نند کشور یادو ، سابق وزیر و ممبر اسمبلی جناب شیام رجک ، ممبر اسمبلی جناب ارون کمار سنہا ، ممبر اسمبلی جناب تارا کشور پر ساد ، ممبر قانون ساز کونسل جناب سنجے کمار سنگھ عرف گاندھی جی ، ممبر قانون ساز کونسل جناب سنجے میوکھ ، پٹنہ کے کمشنر جناب آر ایل چینگتھو، ڈی ایم جناب کمارروی ، ایس ایس پی جناب منو مہاراج سمیت دیگر شخصیات موجودتھیں ۔ا س موقع پر اطلاعا ت و رابطہ عامہ کے فن کاروں نے آرتی پوجا اور بھجن کیرتن پیش

About the author

Taasir Newspaper