میتھلی فلم پریم بسات کے ٹیلر اور میوزک کی لانچنگ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-October-2018

پٹنہ (اسٹاف رپوٹر)جے ایم کے انٹرٹیمنٹ بینر تلے تیار کی گئی میتھلی فلم پریمر بسات کے ٹیلر اور میو زک آج پٹنہ کے ودھیاپتی بھون میں لانچ کیا گیا ۔اس مو قع پر رائٹر ڈائرکٹر روپک شرر نے بتایا کہ اس فلم کی کہانی ناظرین کو بے حد پسند آئے گی ۔اس کے گیت اور سنگیت لو گوں کے ذریعہ عرصہ تک گن گن جائنگے ۔پہلی با ر کسی میتھلی فلم میں ادتیہ نا رائن اور توچا رائنا جیسے مشہور با لی ووڈ سنگر نے اپنی آواز دی ہے ۔