ورون دھون نے ایشمان کھورانہ کو ’مسٹڑ ونڈرفل‘ قرار دیدیا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 22-October-2018

ممبئی۔(یو این این) بالی وڈاداکار ورون دھون او ر فلم کے ہدایتکار ڈیوڈ دھون نے فلم ’بادہائی ہو ‘ میں ایشمان کھورانہ کی کارگردگی کو سرہاتے ہوئے اْنھیں ’مسٹڑ ونڈرفل‘ قرار دیاً۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکاروں نے ایشمان کھورانہ کو فلم میںعمدہ کارگردکی پر مبارکباد دی جبکہ فلم کی کامیابی کو دیکھتے ہوئے تجزیہ کاروں کی جانب سے بھی فلم کو سراہا جا رہا ہے۔