سیاست سیاست

طارق انور پہنچے کٹیہارکانگریس دفتر

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-November-2018

کٹیہار،(عاشق رحمانی) رائفل معاملے پر این سی پی چھوڑ کر کانگریس کا دامن پکڑنے والے طارق انور اپنے سینکڑوں کارکنان کے ساتھ ریلوے سرکٹ ہاؤس سے کٹیہار کانگریس پارٹی دفتر راجندر آشرام جلوش کی شکل میں پہنچے ایس سی پی چھوڑ کر کانگریس کادامن تھامنے والے طارق انور نے اس موقع پر مرکزی حکومت پر حملہ کیا۔اور اپنی بھراس نکالی ۔ اور انہوں نے کہا کہ بہار کے ساتھ ساتھ پورے ہندوستان کو فائندہ ملے۔ یہی کوشش رہے گی۔ ویسے طارق انور کے آنے کے بعد کانگریسیوں میں سب کچھ ٹھیک نہیں چل رہاہے۔ اس موقع پر کانگریس کے پرانے لیڈر یہاں گائیڈ دکھے ۔ تو کچھ نے بعد میں منچ پر نظر آیا۔ 2019 کے پارلیمانی انتخاب جتنے کیلئے طارق کو سب کو ساتھ لے کرچلنا پڑے گا۔

About the author

Taasir Newspaper