ریاست

نیتو بنی اسکول سکریٹری

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-November-2018

بتیا،(انیس الوریٰ)، نوتن گورنمنٹ اپ گریڈ ہائی اسکول منگل پور میں سوموار کو اس پل تعلیمی کمیٹی کا انتخاب کرایاگیا جس میں خاص طور پر دھیرج کمار یدونشی گہری سی سی آر سی سی جلال شاہ وطیب انصاری کے ذریعہ چناؤاختتام پذیر ہوا۔ جس میں سبھی طبقہ کے ممبروں کے ذریعہ نیتوں دیوی کو سکریٹری عہدہ کیلئے انتخاب کیاگیا۔ وہیں ممبروں میں انیتا دیوی، لالتی دیوی، شاردادیوی ،مادھوری دیوی، کا منتخب کیاگیا۔ پرنسپل وریندر سنگھ نے بتایاکہ اسکول میں سکریٹری عہدہ کیلئے انتخاب ہوجانے سے ترقی کام اب دوڑے گی۔ حفاظت کے مدنظر نوتن تھانہ انچارج فنی بھوشن سنگھ فورس کے ساتھ موجود رہے اس موقع پر ٹیچر پریم پرکاش ، نول شاہ، مکیش پاسوان، حیدر علی، سیکڑوں باشندہ موجود رہے۔

About the author

Taasir Newspaper