دسترخوان

چکن تکہ بنانے کی ترکیب

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 27-November-2018

Ingredients – اجزاء

 مرغی 1عدد(چکن تکہ کٹس میں کٹوالیں

سرکہ 3کھانے کے چمچے

دہی 1کپ

زردرنگ 1/2چائے کا چمچہ

 نمک حسبِ ذائقہ

سرسوں کا تیل 1کھانے کا چمچہ

 اجوائن /2 1چائے کا چمچہ(پیس لیں

ادرک پیسٹ 1 کھانے کا چمچہ

 لہسن پیسٹ 2کھانے کے چمچے

 لیموں کا رس 1/2 کپ

 پیاز ولیموں گارنشنگ کے لیے

About the author

Taasir Newspaper