بحیثیت اداکار شناخت سے لگائو نہیں‘ پر یتی زنٹا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-November-2018

ممبئی۔(یواین این)بالی وڈ ادا کارہ پر یتی زنٹا نے کہا ہے کہ بحیثیت اداکار شناخت سے لگائو نہیں۔ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ نے اپنی آنے والی فلم’’بھائی جی سپرہٹ‘‘کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے بتایا کہ انھیں بحیثیت اداکار شناخت سے لگائو نہیں۔آپ اداکار ہیںکیو نکہ کسی نے آپ کیلئے بہترین سکرپٹ لکھا ہے جبکہ 100 سے 200 لوگ ایک مقصدکے پیچھے ہو تے ہیں۔