بھو چپو ری فلم نرہوا ہندستانی3 کل ہوگی ریلیز

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 14-November-2018

پٹنہ(پر مو د کمار پا ٹھک)چھٹھ کے مو قع پر 14نو مبر کو جو بلی اسٹار دینیش لال یا دو (نرہوا )کے فلم نرہوا ہندستانی3 ریلز ہو گی ۔آج پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران دینیش لال یا دو نے فلم نر ہوا ہندستانی 3 کی تفصیل بتائی ۔اس مو قع پر انہوں نے بہار کے با شندوں کو چھٹھ پو جا کی مبا رکباد دیتے ہوے کہا کہ نر ہوا ہندستانی 3چھٹھ پو جا کے مو قع پر بھو جپو ریا سماج کو نر ہوا انٹرٹینمنٹ کی جانب سے ایک تحفہ دیا ہے ۔یہ فلم ناظرین کے دل کو چھو لینے والی ہے۔فلم کی کہانی سے لیکر میکنگ تک سب کچھ بے حد خواص ہے ۔نر ہوا ہندستانی 3اس سریز کی اب تک کی بنی دو فلموں میں سے بڑی فلم ہیں اسلئے فلم سائقین سے میری اپیل ہے کہ اپنی ماٹی کی اس خو بصو رت فلم کو ضرور دیکھیں اور دوسرے کو بھی اس فلم کو دیکھنے کی طرف مائل کریں ۔فلم 14نو مبر کو بھگوان بھا سکر کے دن تفریح کے لئے سنیما گھروں میں نمائش کے لئےدستیاب ہو گی ۔