قبرستان میں لگی آگ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-November-2018

دربھنگہ (محمد شاداب انجم )آج دو پہر ایک بجے لوام قبرستان میں عید گاہ روڈ کے نذدیک بھیانک آگ لگ گیی , آگ لگنے کی وجہ شرارتی بچو کی شرارت بتای جا رہی ہے , تاہم کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا لیکن قبرستان کا سارا خر جل کر راکھ ہو گیا , آگ بہت رفتار سے پھیل رہا تھا کسی طرح گاؤں والوں کی مدد سے اسکو قابو پایا گیا ۔