ڈی ایم نے اپ گریڈیڈمیڈل اسکول کالیاجائزہ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-November-2018

کٹیہار،(عاشق رحمانی)، ضلع مجسٹریٹ پونم نے کٹیہار بلاک کے تحت اپ گریڈ میڈل اسکول مونگرا کاجائزہ لیا۔ اسکول کے ٹیچرس ، بچوں کے تعلیم سے متعلق ، ومڈڈے میل کے تحت انہوں نے باریکی سے جانکاری لی۔ انہوں نے اسکول کے سبھی ٹیچرس کو سخت ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ وقت پر اسکول آئیں اور بچوں کی سوفیصدی حاضری یقین دہانی کرائیں۔ تعلیمی انتظامات کو چست درست کریں۔