کھیل

ای سی آر کے زیر اہتمام کل ہند گو لف چیمپیئن شب آج سے

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 07-November-2018

پٹنہ (پر مو دکمار پا ٹھک)وسط مشرقی ریل کی جانب سے 63ویںآل انڈیا ریلوےگولف چمپیئن شب کا انققاد 7سے8دسمبر کو پٹنہ کے گو لف کلب میں ہو گا ۔یہ چمپیئن شب بہار میں دوسری با ر ہو رہی ہے پہلی بار 2016میں اسی کلب میں منعقد کی گئی تھی ۔ای سی آر کے سی پی آر او راجیش کمارنے یہ اطلاع دی ۔انہوں نے بتایا کہ اس چمپیئن شپ 7ٹیمیں حصہ لیں گی اور 60ٹرافی تقسیم کی جائے گی جبکہ با رہ میڈل دیاجائے گا۔فاتح ٹیم کے لئے 30ہزار روپے کانقدانعام بھی رکھا گیا ہے ۔7ٹیموں میں 56کھلاڑیوں کے حصہ لینے کی امید ہے ۔اس میں ایشیا کپ اور5عالمی سطح کے ریلوے گو لف کے کھلاڑی بھی شرکت کریں گے ۔

About the author

Taasir Newspaper