ریاست

ای سی آر ہیڈکوارٹرمیںمنائی گئی ڈاکٹرامبیڈکی برسی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 07-November-2018

حاجی پور(پی آر)ایسٹ سنٹرل ریل ہیڈ کوارٹر میںجمعرات کے دن بھارت رتن باباصاحب بھیم رائو امبیڈ کی63ویں برسی منائی گئی ۔اس موقع پرایسٹ سنٹرل ریل کے جی ایم ایل سی ترویدی نے ڈاکٹرامبیڈ کرکے مجسمہ پرگلپوشی کرتے ہوئے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔اس موقع پر ہیڈ کوارٹر کے دیگر اعلیٰ افسران وملازمین بھی موجود تھے۔ سبھی لوگوں نے ڈاکٹر امبیڈ کے مجسمہ پر باری باری سے پھول چڑھائے۔پروگرام کی نظامت پرسونل افسر اے کے جھاکے ذریعہ کیا۔

About the author

Taasir Newspaper