ریاست

مدھو و ڈاکٹر اشوینی خصوصی عدالت میں پیش

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 07-November-2018

مظفرپور (اسلم رحمانی )شیلٹر ہوم اجتماعی عصمت دری معاملے کے ماسٹر مائنڈ برجیش ٹھاکر کی راج مدھو کی ریمانڈ پوری ہونے کے بعد سی بی آئی نے آج مدھو و ڈاکٹر اشوینی کو خصوصی عدالت میں پیش کیا پیشی کے بعد عدالت نے دونوں کو جیل بھیج دیا وہیں مدھو نے ذرائع ابلاغ کوبتایاکہ میری قسمت ذرائع ابلاغ کے لوگوں کے ہاتھ میں ہے۔

About the author

Taasir Newspaper