سیاست سیاست

یو ا راجد کی ریاست گیر تحریک کے پہلے مرحلے میں پتلانذ رآتش

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 06-November-2018

بھاگلپور ( محمد منہاج عالم )ریاستی یو ا راجد کی اپی پرراجد کے قومی صدرلالوپرساد یادو کوپھنسانے کی گھنائو نی سازش کاپر دہ فاش ہو نے پر نتیش مو دی کے خلاف یوا راجد کی ریاست گیر تحریک پرو گرام 4 دسمبر2018 کو ضلع ہیڈ کواٹرمیں نتیش کمار اور نریندر مو دی کا پتلا نذرآتش کرکیاگیا۔اس پتلا نذر آتش پرو گرام کے تو سط سے ضلع صدر محمد معراج اختر چاند نے مرکز کی مو دی سرکار اوربہارکی نتیش سرکار کے پالیسیوں کو جم کرکو ساں اور انہوں نے کہاکہ جس طریقہ سے پی ایم او کے اشارے پر نتیش کماراور سشیل کمار مو دی نے ہمارے غریب غربا کے لیڈر لالو پرساد جی کو جھوٹے مقدمہ میں پھنسایا اور ان کی شبیہ کو جس طر ح سے بگاڑنے کی کو شش کیا گیاہے جو کہ ملک کی مہان عوام کے سامنے ظاہر ہے، ہم لوگو ں نے آج پہلے مرحلہ میں پتلا نذرآتش کے تو سط سے یو ا راجد نے عہد لینے کا کا م کیاہے۔

About the author

Taasir Newspaper