روغنِ پنج پورن مصالحہ گوشت بنانے کی ترکیب

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 11-November-2018

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients – اجزاء

 گوشت (بوٹی بنالیں ) 1/2 کلو

پنج پورن مصالحہ 3کھانے کے چمچے

لہسن ادرک پیسٹ 1کھانے کا چمچہ

پیاز (چوپ کرلیں ) 2 عدد

 ٹماٹر (چوپ کرلیں ) 3عدد

لال مرچ پاؤڈر 1چائے کا چمچہ

ہلدی پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ

سبزالائچی 4-6عدد

دہی 1/2کپ

 نمک حسبِ ذائقہ

 تیل 1 کپ