دسترخوان

اسپائسی چائنیز ڈرم اسٹکس بنانے کی ترکیب

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 01-January-2019

Ingredients – اجزاء

چکن ڈرم اسٹکس 8عدد

چلی سوس 2کھانے کے چمچے

سویاسوس 2کھانے کے چمچے

لہسن پیسٹ 1چائے کا چمچہ

پیپر یکا پاؤڈر 1چائے کا چمچہ

سفید مرچ پاؤڈر 1/2چائے کا چمچہ

سرکہ 2کھانے کے چمچے

کارن فلور 2کھانے کے چمچے

اسپیگھٹی 1/2پیکٹ

تیل 2کھانے کے چمچے

نمک حسبِ ذائقہ

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

چکن ڈرم اسٹکس کو دھو کر خشک کرنے کے بعد کانٹے سے گود کر چلی سوس‘سویا سوس ‘نمک‘لہسن پیسٹ ‘پیپر یکا ‘سفید مرچ ‘سرکہ ‘کارن فلور لگا کر 1گھنٹہ چھوڑ دیں ۔

کڑاہی میں تیل گرم کرکے ہلکی آنچ پر فرائی کریں ۔

اسپیگھٹی کو اُبال لیں ۔

کھانے کے چمچے تیل میں 1چائے کا چمچہ لہسن ڈال کر فرائی کریں اور اسپیگھٹی اور نمک مکس کردیں ۔

ڈش میں نکال کر اسپائسی چائنیز ڈر م اسٹکس کے ساتھ پیش کریں ۔

About the author

Taasir Newspaper