ریاست

جالان شاپ کے اولین سیل میں 50 فیصد تک کی چھوٹ

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-January-2019

پٹنہ (پرمود کمار پاٹھک)جالان شاپ کے کنکر باغ جگدیو پتھ اور پٹنہ سیٹی چوک واقع شو روم میں اولین سیل کا آغاز کیا گیا ہے ۔ٹھنڈ بڑھنے کی وجہ سے اس وقت اولین کپڑوں کا کافی ڈمانڈ ہے ۔ایسے بغیر انتظار کئے مناسب قیمت پر صارفین کو 50 فیصد تک کی رعایت کے ساتھ کئی آفر پیش کئے گئے ہیں ۔اس کی جانکاری ایک پریس کانفرنس میں شوروم کے مینجنگ ڈائرکٹر وشنو جالان اور جنرل مینجر روپا جالان نے مشترکہ طور پر دی ۔جالان شاپ شمالی بھارت کی سب سے کفایتی دکان ہے۔یہاں بازارکی قیمت سے قریب 30 فیصد تک کم قیمت پر کپڑے مہیا کرائے جاتے ہیں ۔صارفین کو اولین سیل کے تحت 50 فیصد تک کی چھوٹ دی جارہی ہے ۔25 سو روپے کی خریداری پر گفٹ یقینی طور پر دیا جارہا ہے۔ 500 کی خریداری پر ایک کوپن دیاجارہا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper