تربيتی کورس کیلئےاساتذہ علی گڑھ روانہ

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-January-2019

دربھنگہ(محمد شاداب انجم) بہت ہی خوشی کی بات ہے کہ بہار کے مختلف اضلاع سےتقریباپچاس اساتذہ علیگڈھ مسلم یونيورسٹی ۔تربيتی کورس کیلئے آج بروز جمعہ بتاریخ 18جنوری کو روانا ہوچکے ہیں جن میں چند نام یہ ہیں حضرت موالانا قاری عمران صاحب قاسمی ۔۔دربھنگہ و حافظ ممتاز احمد دربھنگہ ۔ماسٹر محمد اشفاق دربھنگہ ۔۔موالانا نوراللہ قاسمی صاحب دربھنگہ۔ جیلانی انصاری و پرویز دربھنگہ ۔موالانااحتشام صاحب سیتامڑھی ۔۔ موالانا سلیم و موالانا شکیل صاحب کیشنگنج ۔موالانا نوشاد صاحب مظفر پور ۔۔زاہد اقبال وماجد اقبال کٹیہار ۔۔وغیرہ شامل ہیں بہار کے تمام مدارس اساتذہ سے دعا کی درخواست ہے اللہ ہم سب بھائی کا سفر آسان کرے آمین ۔آپ تمام اساتذہ بھی اس تربیتی کورس کافائدہ اٹھائیں۔