مکر سکرانتی کے موقع پر ہندو مسلم اتحاد کی مثال

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-January-2019

حاجی پور ویشالی( عبدالواحد) مکر سکرانتی کے موقع پر ہندو مسلم اتحاد کی مثال دیکھنے کوملی ۔ملک میں ہندو مسلم سیکھ عیسائی سبھی مذہب کے لوگ رہتے ہیں اور اپنے اپنے مذہب کے حساب سے زندگی گزارتے ہیں اور سب سے بڑامذہب مانوتا کا ہے ٹھیک اسی طرح سے حاجی پور میں ڈاکٹر آسمہ پروین پردیس مہا سچیو جدیو کے طرف سے مکر سکرانتی کے موقع پر دعوت کا انتظام کیا گیا جہاں حاجی پور کے بڑےبڑے ڈاکٹر نظر آئیں وہی ویشالی ضلع کے دھرم غرو وجدیو نیتا قاری جاوید اختر فیضی بھی نظر آئے صحافی سے بات چیت میں فیضی نے بتایا کیآج کچھ لیڈران نے اپنے مفاد کے لئےہمیں آپس لڑا کر ووٹ بنک کی راجنیتی کرتے ہیں ایسے لوگوں کو آپسی بھائی چارے سے منھ توڑ جواب دینا ہے اور فیضی نے کہا کہ پیغمبر حضرت محمد صلی اللہ علہ وسلم نے پوری دنیا کے لوگوں کو امن سکون کا پیغام دیا اس کو ختم کرنے کے لئے ہمیں سارے دھرم کے لوگوں سے محبت کرنا ہوگا آج ہم مکر سکرانتی کے موقع پر لوگوں کے بیچ آئے ہمیں بہت اچھا لگا ہے کوئی بھی دھرم جوڑنےکا حکم دیتا ہے توڑنے کا نہیں بتانا ضروری ہوگا کہ فیضی ہر سال اپنے مقام پر عید کے موقع سے سارے دھرم کے لوگوں سے گلا مل کر مبارک بعد پیش کرتے ہیں آج ہمیں ایسا کام کرنے کی ضرورت ہیں تاکہ آپس میں بھائی چارا بنا رہے اس موقع پر موجود راہل کمار موہن رائے فرداؤس عالم مختارالحق محمد احمد امتیاز ماسٹر اریش اعظم علی امام ممتاز سلمانی ۔