پرکاش اتسوکے پیش نظرعارضی تھانہ کاافتتاح

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 10-January-2019

پٹنہ سیٹی(ذوالقرنین) پرکاش اتسوکے موقع تقریب میں آنے والے عقیدتمند وزائرین کی سہولت کےلئے پٹنہ صاحب اسٹیشن پر ایک عارضی تھانہ کاقیام کیا گیا جس کاافتتاح ریل ایس پی اشوک سنگھ ، ڈی ایس پی ، سماجی کارکن ششی شیکھر رستوگی ،بال لیلہ گرو دوارہ کے انتظام کار بابا گرویندرسنگھ نے مشترکہ طور پرشمع روشن کرکے کیا۔