دسترخوان

مشروم ساس نوڈلز بنانے کی ترکیب

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 15-February-2019

تیاری کا مکمل وقت

10 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients – اجزاء

 نوڈلزایک پیکٹ

مشروم ایک کپ

 نمک حسب ذائقہ

کالی مرچ ایک کھانے کا چمچ

کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ

لہسن دو عدد

 ہری پیازدو عد

مکھن چار کھانے کے چمچ

 میدہ دو کھانے کے چمچ

 دودھ دو کپ

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

نوڈلز کو اُبال لیں

پتیلی میں مکھن گرم کریں

باریک چوپ لہسن ، ہری پیاز ، مشروم باریک پسی ہوئی ، نمک ، کالی مرچ ، میدہ ڈال کر بھونیں

سب سے پہلے اس میں دودھ ڈالیں

دودھ گرم ہونے پر نوڈلز ڈال کر مکس کریں

اور گرم گرم پیش کریں۔

About the author

Taasir Newspaper