ایس ٹی ایچ سے بچانے کیلئے بچوں کو کھلے میں رفع حاجت نہ کرنے دیں

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-February-2019

دربھنگہ، (تاثیر بیورو)نیشنل ڈی ورمنگ ڈے کے موقع پر پارس گلوبل ہاسپیٹل دربھنگہ میں پیٹ کی بیماریوں سئے متاثرہ مریضوں کا مفت میں علاج کیاگیا۔ اس موقع پر مذاکرے کابھی انعقاد ہوا۔ مذاکرہ میں آپٹیکل کے گیسٹو کے ماہر ڈاکٹر شرد کمار نے کہا کہ نوزائدہ ابچے اور اسکولی بچوں کو ورم سے پیدا ہونے والی بیماری سے بچانے اور گھر والوںمیں اس بیماری کے خلاف بیداری پیدا کرنے کے لئے 2005 میں پہلی مرتبہ صحت اورخاندانی فلاحی وزارت نے نیشنل ڈی ورمنگ دے کی شروع کی تھی۔انہوں نے کہا کہ یہ انفکشن خاص طور سے سوائل ٹرانسمیڈمڈ ہیل منتھس ایس ٹی ایس یعنی پیٹ کی کیروں سے ہوتا ہے۔ یہ کیرا پیٹ میں پایاتاہے۔ یہ کھلے میں رفعہ حاجت سے انفکشنڈ لٹی کو چھونے وغیرہ سے بچوں کے آنکھ میں پہنچ کر انڈے دیتے ہیں۔ اور بچوں کے غزا کاااستعمال اپنے بڑھنے میں کرتے ہیں۔ اس سے بچوں میںنکس تغزیہ کے سبب انیمیا دماغ مرض اور جزام، جیسی بیماریاں پیدا ہوتی ہیں۔