شہیدفوجیوںکوخراج عقیدت پیش کیاگیا

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 20-February-2019

بتیا(انیس الوری)بتیا راج گرلس ہائی اسکول این سی سی نیوی کے سکنڈآفیسر محترمہ شمیم آرا کی قیادت میںاردو گرلس ہائی اسکول امام باڑہ کی طالبات کشمیرمیںشہید فوجیوں کواپنا خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک خاموش جلوس اردو اگرلس ہائی اسکول امام باڑہ بتیا سے نکل کر شہر کے خاص علاقوں سے گزرتے ہوئے شہید پارک بتیا پہنچا۔ جہاں وارڈ پارشد نہرا چودھری ، سماجی کارکن پنکج چودھری ،اردو گرلس ہائی اسکول کے اساتذہ محمد داوئود، سید جمیل انور، سید ارشاد اختر کے علاوہ کئی اہم سماجی کارکنان نے ان کے ساتھ چل کر شہیدپارک بتیامیں شہیدوں کے مجسمہ پرعقیدت کے پھول پیش کئے۔