پلوامہ میں ہمارے 40 جوانوں کو دھوکہ سے شہید کیا گیا، سید قطب الرحمان

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 19-February-2019

آگرہ (اظہر عمری)پلوامہ میں سی آر پی ایف جوانوں کی شہادت کو ملک کا ہر شہری بھول نہیں سکتا ،ہر کسی کی ذبان پر 40شہیدوں کی شہادت کا ذکر ہے، ملکی اُورغیرملکی( وہ بھارتی جو غیر ممالک میں رہے ہیں) اپنی طرح سے شہیدوں کو خیراج عقیدت پیش کر رہا ہے، کہی موم بتتی ، کہی مارچ ، کہی تعزیتی نششت کا اہتمام کیا جار ہا ہے ۔دبئی واقع اے ایم یو سابق طالب علم یونین کے صدر سید محمد قطب الرحمان کی صدارت میں ایک تعزیتی نششت کا انعقاد دبئی واقع اُن کی رہائش پر کیاگیا، جس میں دبئی میں موجود تمام اے ایم یو سابق طالب علم نے شرکت کی ،خازانچی جاوید علی نے کہا پڈوسی ملک میں پیدا ہورہے دہشت گردوں کو کس طرح ختم کیا جائے ، اس پر پڈوسی ملک قدم اُتھائے ، اگر اُس کے بس کی بات نہیں ہے ، تو ایک بار ہمارے ملک کی فوج کو موقع دے ہماری فوج اس بات کا علم کروادیگی کہ دہشت گردی کس طرح ختم ہوتی ہے، نششت کی صدررت کریء ہوئے سید محمد قطب الرحمان نے کہا کہ پلوامہ میں ہمارے 40 جوانوں کو دھوکہ سے شہید کیا گیا، دہشت گرورں میں اتنی حمت نہیں کہ وہ ہمارے فوجیوں کا سامنا کر مقابلہ کر سکیں ، اس دھوکہ کی مذمت بین الاقومی سطح ہو رہی ہے، یونین مرکزی حکومت سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ 40 جوانوں کی شہادت پر سیاست نہ کرتے ہوئے ، اُن کی رُوح کو انصاف دلوانے کی کوشش کریں۔