چکن ساتے بنانے کی ترکیب

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 01-February-2019

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

40 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients – اجزاء

 مونگ پھلی کا تیل ایک چائے کا چمچ

لہسن کے جوئے کوٹ لیں ایک سے 2عدد

 کوکونٹ لیں ایک سے 2عدد

کوکونٹ ملک آدھی پیالی

پانی آدھی پیالی

سویا سوس 2چائے کے چم

 فش سوس 2چائے کے چمچ

پام شوگریا براؤن شوگر کوٹ لیں ۔ ایک چوتھائی چائے کا چمچ

نمک ایک چٹکی

 پینٹ بٹر آدھی پیالی

تازہ لیموں کا رس ڈیڑھ کھانے کے چمچ

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

سوس تیار کرنے سے سب سے پہلے پین میں دھیمی آنچ پر تیل گرم کریں ۔

اب اس میں کٹی لہسن ڈال کر ایک سے 2منٹ تک بھونیں یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔

اب لہسن میں کوکونٹ ملک ‘پانی ‘سویا سوس فش سوس ‘چینی اور نمک شامل کر کے ملائیں اور اُبال لیں ۔

اب آنچ مدھم کر دیں اور نیٹ بٹر شامل کرکے ملائیں اچھی طرح ملا کر مرکب یکجان ہو جائے گا۔

دو سے3منٹ پکانے کے لیموں کا رس شامل کرکے ملائیں اچھی طرح مدد کے لئے مرکب یکجان ہو جائے گا۔

دو سے3منٹ پکانے کے بعد لیموں کارس شامل کریں ۔

چکن ساتے

اجزاء مرغی کے ٹکڑے (سینے کا حصہ)آدھا کلو‘ سبز پھلیاں ‘گاجر اور لبنانی کھیرا ،ساتھ میں کھانے کے لئے پہلے سے ابال کر رکھ لیں حسب ضرورت‘انڈے ابال کر 2سے4ٹکڑے کرلیں نے ساتھ میں کھانے کیلئے دو عدد

سوس بنانے کیلئے اجزاء

اب بانس کی لکڑی سے بنی سیخ میں گوشت کے ٹکڑے پر ولیں اور پہلے سے گرم کی ہوئی چار گرل پین میں مدھم آنچ پر لگائیں ۔دونوں جانب سے رنگ سنہری ہو جائے گا تو پلیٹ میں نکال لیں ۔ساتھ میں سائے سوس ‘پھلیاں ‘انڈے‘کھیرا‘گاجر رکھ کر پیش کریں انڈونیشیا کی خاص سوغات تیار ہے ۔