ریاست

خانقاہِ چشتیہ غریب نواز کے عرس پر روزنامہ تاثیر کی رونمائی

Written by Taasir Newspaper

Taasir English News Network | Uploaded on 15-March-2019

کولکاتہ (محمد نعیم) بہ سلسلہ حضرت خواجہ غریب نواز چشتیہ کا 807 سالہ عرس پاک کے موقع پر آلور دشا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے جنرل سکریٹری سید شاہ منہاج حسین القادری کے دستِ مبارک روزنامہ تاثیر کی رونمائی انجام پائی جہاں موقع پر ادارہ کے اراکین میں شیخ زیرت الحسینی ، ایڈوکیٹ کامران حسین ، نیٹ باسکٹ کے ڈائریکٹر نور عالم ، شیخ ندیم اختر ، محمد ابوبکر ، اشہر نور ، مولانا منصور قادری ، عبدالقیوم انصاری اور محمد جسیم کے نام قابلِ ذکر ہیں ِ سید شاہ منہاج حسین القادری نے اخبار کی ترویج و ترقی کے لئے خصوصی طور پر دعائیں کیں

About the author

Taasir Newspaper