دسترخوان

چکن ونگز بنانے کی ترکیب

Written by Taasir Newspaper

Taasir English News Network | Uploaded on 15-March-2019

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

20 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

6 افراد

Ingredients – اجزاء

 چکن ونگز دس سے پندرہ عد د

تین لیموں کا رس

لہسن کے پیس․․․․․․․․ لیں 5عدد

لہسن کے جوئے کاٹ لیں 5عدد

زیتون کا تیل چوتھائی پیالی

آٹا آدھی پیالی

سرخ مرچ کوٹ لیں

نمک کالی مرچ حسب ذائقہ

 تازہ اجوائن لیموں کے ٹکڑے

 ویجی ٹیبل آئل تلنے کیلئ

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

ایک بڑے پیالے میں لیموں کا رس پسی ہوئی لہسن نمک اور کالی مرچ ڈال کر ملائیں اور اس مرکب کو چکن ونگز پر لگا کر ․․․․․․․․․․․․․․ہونے کیلئے فریج میں رکھ دیں ۔

میر ینشن کے بعد چکن ونگز اور آٹا ایک زب بیگ میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں تا کہ مرغی کے گوشت کے ٹکڑوں پر آٹا اچھی طرح لگ جائے ۔

اب تیل گرم کریں اور دھیمی آنچ پر چکن ونگز تل یں ۔

سنہری ہونے پر ان کو پلیٹ میں نکال لیں اور لہسن تل کر اس کے اوپر چھڑک دیں ‘تازہ اجوائن‘ پستہ ‘لیموں کی قاش سے سجا کر پیش کریں ۔

About the author

Taasir Newspaper