مدنی پور کے روضہ اقدس میں حضرت علی کی جشنِ ولادت

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 25-March-2019

مدنی پور(محمد نعیم) مدنی پور کے روضہ اقدس میں شیرِ خدا حضرت علی کی جشنِ ولادت کی تقریب کا اہتمام نہایت تزک و احتشام کے ساتھ ہوا جہاں سید منہاج حسین الحسینی القادری نے دعائیں کیں اس موقع پر سید آفتاب حسین القادری ، سید الطاف حسین القادری اور سید عاشق حسین القادری موجود تھے ِ اخیر میں روضہ اقدس میں شرکاء عقیدت مندوں میں مٹھائیاں تقسیم کی گئیں ِ