چارسالہ بچی کی عصمت دری ، ملزم گرفتار

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 26-March-2019

چھپرہ ( عامر افضل خان )ضلع کے نیا گائوں تھانہ علاقہ کے چترپور گائو ں میں 4 سال کی معصوم بچی کے ساتھ ایک نو جوان کے ذریعہ عصمت دری کی کو شش سوموارکو کی گئی ۔اس معاملے میں پولس نے ملزم نو جوان کو گرفتارکر لیاہے ۔اور بچی کو علاج و میڈیکل کیلئے صدر اسپتال بھیجا گیاہے ۔بتایا جا تاہے کہ بچی کوبہلا پھسلا کر گائو ں سے باہر لے گے اور اس کے ساتھ عصمت دری کرنے کی کو شش کیا۔بچی چلانے لگی تو اسے چھو ڑکر نو جوان بھا گ گیا۔بچی کو رو تا دیکھ آس پاس کے لوگو ں نے اٹھا کر گھر لا یا اور اس کی حالت دیکھ کرواقعہ کا اندازہ لگا تے ہوئے اس کی اطلاع وارثین نے پو لس کو دی ۔ پو لس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم نو جوان کو گرفتارکریاگیاہے ۔ اس معاملے میں متاثرہ بچی کووارثین کے ذریعہ تھانے میں نامز د ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے ۔فی الحال بچی کا علاج و میڈیکل صدر اسپتال میں کرایا جارہاہے اورگرفتاری و جیل بھیجنے کی کارروائی کی جارہی ہے ۔