گرو رندھاوا اور پٹبل کا سلولی سلولی آج ہوا ریلیز

Taasir Urdu News Network | Uplo0aded on 20-April-2019

ممبئی(ایم ملک)ناظرین کا جوش بڑھانے آج بھوشن کمار کی طرف سے تیار سلولی سلولی ریلیز ہوا۔ پٹبل اور گرو رندھاوا کا ایک ساتھ یہ پہلا گانا ہے یہ پہلی بار ہو گا کی دو معروف فنکاربین الاقوامی سٹار پر ایک ساتھ نظر آئیں کچھ دنوں پہلے ہی ٹی سیریز نے یہ خبر جاری کی تھی اس خبر کے ساتھی ہی ناظرین گانے کا بیتابی سے انتظار کرنے لگ گئے آخر کار ناظرین کی تفریح سلولی سلولی آج ریلیز ہو گیا ہییہ گیت پٹبل کی آواز کے ساتھ شروع ہوتا ہے جس میں وہ کہتے ہیں کہ ‘بھارت سے میامی تک، پوری دنیا کے لئے’ اور اس کے بعد، گرو رندھاوا گانے میں پنجابی تڑکا لگتے ہے ۔گرو رندھاوا کے ساتھ اس گانے کی طرف پٹبل یقینی طور پر پنجابی اور ہندی بولنے والے فینس کے اور بھی زیادہ قریب ہو پائیں گے.