ریاست

ؕمرچ پائوڈر کی جھانس سے عام راہیگر پریشان

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 21-May-2019

بلیا ؍بیگو سرائے (بی کے گلشن )بیگو سرئے ضلع کے بلیا بازار میں بغیر ڈھکے ہوئے کھلی ہوا میں دکاندارو ں کے ذریعہ مر چی پائو ڈر کو بیچنے کے سبب پاس پڑوس سے آنے جانے والے لوگو ں کو دشواریو ں کا سامنا کر نا پڑرہاہے ۔یہاں تک بائیک رکشا آتو، اور دیگر گاڑیو ںسے گزر نے والی بھی مر چی پائو ڈر کی جھانس سے پریشان ہیں ۔کبھی کبھی تو مو ٹر سائیکل سوار جھانس سے بچنے کی کو شش میں حادثہ کے شکار بھی ہو جاتے ہیں ۔

About the author

Taasir Newspaper