فن فنکار

ایکٹرشوشانت سنگھ راجپوت کے آبائی گاؤں آنے پر شاندار استقبال

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-May-2019

پورنیہ،(عاشق رحمانی)، بالی ووٹ ایکٹر شوشانت سنگھ راج پوت اپنے آبائی گاؤں بی کوٹھی بلاک کے ملڈیہاپہنچے۔ دھاراواہک پوتر رشتہ سے بالی ووٹ میں رکھنے والے ایکٹر شوشانت سنگھ راج پوت اپنے چچرے بھائی چھاتاپور کے ایم ایل اے نیرج کمار سنگھ ، اور بھابھی بہار اسمبلی ممبر نوتن سنگھ کے ساتھ گاؤں پہنچے۔ یہاں انہوں نے کل دیوی دیوتا گرام دیوتا اور تاریخی بابا برونیشور مندر میں پوجاارچناکیا۔ اس موقع پر گاؤں اور حلقہ کے لوگ اپنے ہردلعزیز ایکٹر کازوردار استقبال کیا۔ جیسے حلقہ میں ایکٹر راج پوت کے گاؤں آنے کی اطلاع ملی ان کے چاہنے والے ان کا ایک جھلک پانے کے لئے مڈپڑے۔ کوئی اس کے ساتھ سیلفی لینے تو کوئی آٹوگرام لینے کا بے بات دکھے۔ ایکٹر سوشانت بھی سبھی لوگوں کے ساتھ ہمدردی دکھاتے ہوئے ان کو رسوا نہ کیا۔ لگ بھک 10ایکٹر کے مندر پہنچتے ہی موجود عقیدت مندوں نے انہیں ایک نظر دیکھنے کے لئے بیتاب ہوگئے۔ برنیشور میں سبھی مندر میں پوجاارچنا کرنے کے بعد ایکٹر ایم ایل اے ور پارشد نے گارجین اور سامعین کے ساتھ فوٹو کھینچوائے۔

About the author

Taasir Newspaper