ریاست

دھر میندر شاہ کو جرائم پیشو ں نے ماری گولی ، دہشت

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 21-May-2019

بلیا ؍بیگو سرائے (بی کے گلشن )بیگو سرائے ضلع کے بلیاتھانہ علاقہ مین مسعوداً پوردیارا ۔ بلیا کو جوڑ نے والی سڑک چمنی پل کے قریب آج دن دہاڑے ایک 36 سالہ راہگیر کو جرائم پیشوں کو گولی مارکر زخمی کردیا۔ زخمی نو جوان کی پہچان بہادرنگر باشندہ دھرمیندر شاہ کی شکل میں کی گئی ہے ۔ نوجوان نے تبایاکہ وہ اپنے پرانے گھر سے رمضان پور واقعی نئے گھر کیلئے سائیکل سے نکلا تھا تبھی اسلحوں سے لیس جرائم پیشو ں نے گولی ماردی۔گولی ان کے پیٹ میں لیگی ہے ۔اسے علاج کیلئے سب ڈویزنل اسپتال میں داخل کریاگیاہے ۔ ابتدائی علاج کے بعد اسے بیگو سرئے ریفر کردیاہے ۔پو لس معاملے کی چھان بین کررہی ہے ۔

About the author

Taasir Newspaper