ریاست

پی ایم سی ایچ میں ڈاکٹروں نے آپریشن تھیٹر میں جڑا تالا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 16-May-2019

پٹنہ:ابھی ابھی راجدھانی سے ایک خبر سامنے آرہی ہے کہ صوبے کے سب سے بڑے اسپتال پی ایم سی ایچ میں آپریشن پوری طرح سے تھپ ہوگیاہے۔ بتایاجارہاہے کہ ڈاکٹروں نے آپریشن ٹھیٹر میں تالا لگادیاہے۔ جانکاری کے مطابق پی ایم سی ایچ کے پلاسٹک سرجری محکمہ کے آپریشن ٹھیٹر میں یہ تالابندی کی گئی ہے۔ جس وجہ سے آج ہونے والے آپریشن پوری طرح سے تھپ ہوگیاہے۔ مریضوں کا براحال ہےبتایاجارہاہے کہ چینجنگ روم نہیں ملنے سے ناراض ڈاکٹروں نے یہ تالابندی کی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper