ریاست

پی این بی دفتر میں آتشزدگی سے افراتفری

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 21-May-2019

پٹنہ:راجدھانی پٹنہ کے آربلاک چوراہا واقع دفتر میں آتشزدگی کی خبر سے پاس پڑوس میں افراتفری کی صورتحال پیدا ہوگئی واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی گاڑیاں اور پولس موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپانے میں مصروف ہے۔ واضح ہو کہ چنکیا بھون سے متصل چنکیا ہوٹل بھی ہے جہاں یہ واقعہ رونما ہوا ہے۔ ہوٹل میں ٹھہرے لوگ اپنے اپنے کمرے سے باہر آگئے ۔ آگ کیسے لگی اس کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔

About the author

Taasir Newspaper