دسترخوان

کرسپی فرائیڈ چکن بنانے کی ترکیب

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 24-May-2019

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

Ingredients – اجزاء

مرغی کا گوشت (بون لیس) 1/2 کلو

نمک حسب ذائقہ

سفید مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

میدہ 3کھانے کے چمچے

ہری پیاز (چوپ کرلیں ) 1/2 کپ

لہسن ‘ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ

انڈا 1 عدد

چپس (موٹا چورا کیے ہوئے) 2 کپ

تیل حسبِ ضرورت

Step by Step Instructions – تیار کرنے کی ترکیب

ایک پیالے میں نمک‘سفید مرچ پاؤڈر ‘میدہ ‘ہری پیاز ‘لہسن ‘ادرک پیسٹ اور انڈا اچھی طرح مکس کر لیں اور گوشت ڈال کر 1/2گھنٹہ رکھیں ۔

تیل درمیانی آنچ پر گرم کریں ۔

گوشت پر اچھی طرح چپس لگائیں اور دونوں سائیڈ سے کرسپی فرائی کریں اور گرم گرم سرو کریں ۔

About the author

Taasir Newspaper