نایاب کی عید اور سمر خصوصی لباس کی نمائش آگرہ میں

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 10-May-2019

آگرہ (اظہر عمری)ملک کے مقبول لباس ڈیزائنر نایاب تنظیم اپنی عید اور سمر خصوصی لباس کی نمائش تاج نگری واقع امر ہوٹل میں ۱۰ اُور ۱۱ مئی کو منعقد کر نے جا رہی ہے ، مرید معلومات دیتے ہوئے شبانہ کھنڈیلوال ، پونم اُورائے خان( ممبئی ) اُور الکا سنگھ (آگرہ) نے کہا کہ اس نمائش میں بھارت کے مختلف شہروں سے مختلف ڈیزائنر تشریف لا رہے ہیں، یہ سمر اور عید خصوصی لباس کی نمائش ہے، اس خاص طور پر کولکاتہ ، ممبئی ، احمد آباد ، اندور ، لدھیانہ ، دہلی، راج کوٹ، کوٹا کے ڈیزائنرپہلی مرتبہ آگر ہ تشریف لا رہے ہیں۔