ریاست

ایک لاکھ 38ہزار ٹیچروں کی تقرری جلد

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 12-June-2019

پٹنہ:ریاستی حکومت نے پرائمری اور سکنڈری تعلیمی نظام کو چست ودرست کرنے کے لئے 138000ٹیچروں کی تقرری کرنے کا اعلان کیاہے۔ تقرری کا عمل جدل ہی شروع کیاجائے گا۔سال 2012 اور 2017 میں منعقد ٹی ای ٹی امتحان میں 1لاکھ 11ہزار 4سو 84امیدواروںنے کامیابی حاصل کی ہے۔ وہیں 2012 میں 65984امیدوار پاس ہوئے ۔امیدواروں کی ویلیڈیٹی ختم ہورہی تھی۔ جسے 2سال کے لئے بڑھانے کا فیصلہ کیاگیاہے۔ یہ سبھی امیدوار ٹیچرس کی تقرری کے لئے اہل مانے جائیں گے۔

About the author

Taasir Newspaper