سیاست سیاست

رام ولاس پاسوان راج سبھاانتخاب کیلئے 21 جون کو پرچہ داخل کر یں گے

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 20-June-2019

پٹنہ: بہار سے راج سبھا کی ایک سیٹ کیلئے مرکزی وزیر اور لوجپا کے قومی صدر 21 جون کو پرچہ نامزدگی داخل کریں گے۔ بی جے پی نے پاسوان کو ہری جھنڈی دے دی ہے۔ کل وزیر اعظم نریندر مودی نے خود پاسوان کوبلاکر پرچہ نامزدگی داخل کرنے کو کہا۔ اس کے بعد پاسوان نے 21 جون کو پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے ریاستی صدر پشوپتی کمار پارس نے اس کی تصدیق کی ہے۔

About the author

Taasir Newspaper