ہندستان ہندوستان

راہل کی نوجوانوں سے خون کے عطیہ کی اپیل

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 15-June-2019

نئی دہلی ،(یواین آئی)کانگریس صدر راہل گاندھی نے خون کے عطیہ کے دن کے موقع پر دوسروں کو زندگی دینے کےلیے خون ڈونیٹ کرنے والے لوگوں کو مبارک باد دی ہے اور نوجوانوں سے زیادہ سے زیادہ تعداد میں خون عطیہ کرنے کی درخواست کی ۔مسٹر گاندھی نے جمعہ کو ٹویٹ کیا،’’ آ پکا بلڈ ڈونیشن ضرورت مندوں کے لیے نئی زندگی ہے ۔بلڈ ڈونیشن کے عالمی دن کے موقع پر خون عطیہ کرنے والے آپ سبھی کو مبارک باد۔ ‘‘انھوں نے زیادہ سے زیادہ خون ڈونیٹ کرنے کی اپیل کرتے ہوئے نوجوانوں سے کہا،’’نوجوان دوستوں سے گزارش ہے کہ جب بھی موقع ملے وہ خون کاعطیہ ضرورکریں ۔

About the author

Taasir Newspaper