بہار ریاست

لوٹ کے بعد نوجوان کو ماری گولی

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 15-June-2019

پٹنہ: راجدھانی پٹنہ میں لوٹ کا واقعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہاہے۔ آج دوپہر جگن پورہ انڈیا مارٹ کے پاس جرائم پیشوں نے رقم لوٹنے کے بعد اوپندر کو گولی مار دی۔ زخمی نوجوان کا علاج فورڈ اسپتال میں چل رہاہے۔ واضح ہو کہ جرائم پیشوں کے ذریعہ راجدھانی میں لگاتار لوٹ اور قتل کے واقعہ کو انجام دیاجارہاہے۔

About the author

Taasir Newspaper