ریاست

محکمہ صحت نے بڑے پیمانے پرڈاکٹروںکا تبادلہ کیا

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 28-June-2019

پٹنہ28جون:بہار میں بڑے پیمانے پرسرکاری ڈاکٹروںکاتبادلہ کیاگیاہے ۔اس سلسلے میںمحکمہ صحت نے نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔ سبھی ڈاکٹر بہار ہیلتھ سروسیز کیڈرکے میڈیکل افسر ہیں یہ سبھی کافی دنوں سے ڈیپوٹیشن کے انتظار میںتھے بیشترڈاکٹروںکو مختلف ضلعوں کے صدراسپتالوںمیں مامورکیاگیاہے۔

About the author

Taasir Newspaper