دسترخوان

مشروبات بنانے کی ترکیب

Written by Taasir Newspaper

Taasir Urdu News Network | Uploaded on 29-June-2019

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

25 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد

 اجزاء

 آم دوعدد

آلو چے آدھا کلو

چینی آدھی پیالی

کالا نمک حسب ذائقہ

مینگوTang دو کھانے کے چمچ

سوفٹ ڈرنک ایک عدد چھوٹی

تیار کرنے کی ترکیب

آلوچوں کو صاف دھو کرڈھک کر ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ بھاپ میں پکالیں ،جب گل جائے تو ٹھنڈے کرنے رکھ دیں۔

چھلکا اور بیج نکال کر چینی کے ساتھ بلینڈر میں بلینڈ کرلیں اور ہلکی آنچ پر دس سے بارہ منٹ پکالیں۔

آم کو چھیل کر چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور بلینڈر میں سوفٹ ڈرنک اور Tangکے ساتھ بلینڈ کرلیں۔

About the author

Taasir Newspaper